برتن میں پیشاب کرنا
راوی: ایوب بن محمد , حجاج , ابن جریج , حکیمة بنت امیمہ , امیمہ بنت رقیقہ ا
أَخْبَرَنَا أَيَّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَتْنِي حُکَيْمَةُ بِنْتُ أُمَيْمَةَ عَنْ أُمِّهَا أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ قَالَتْ کَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عَيْدَانٍ يَبُولُ فِيهِ وَيَضَعُهُ تَحْتَ السَّرِيرِ
ایوب بن محمد، حجاج، ابن جریج، حکیمة بنت امیمہ، حضرت امیمہ بنت حضرت رقیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے لکڑی کا ایک پیالہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پیالہ میں پیشاب کیا کرتے اور اس کو اپنے تخت کے نیچے رکھ لیتے۔
It was narrated that Umaimah bint Ruqaiqah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had a vessel made from a date tree in which he would urinate and place it under the bed.” (Hasan)