صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , منصور , ابووائل , حذیفہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، منصور، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑا دان پر تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں پر کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔
It was narrated that Mansur said: “I heard Abu Wa’il (say) that Hudhaifah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to some people’s garbage dump and urinated while standing.” (Sahih)