قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت
راوی: ہناد بن سری , وکیع , ہشام , یحیی , ابوکثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ , ابوقتادہ
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی هُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْخَلَائَ فَلَا يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ
ہناد بن سری، وکیع، ہشام، یحیی، ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو اپنا عضو مخصوص دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When any one of you enters Al-Khala’ (the toilet), let him not touch his penis with his right hand.” (Sahih)