سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2089

قیامت کے دن دوسری مرتبہ زندہ ہونے سے متعلق

راوی: عمروبن عثمان , بقیة , زبیدی , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّبَيْدِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُبْعَثُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَکَيْفَ بِالْعَوْرَاتِ قَالَ لِکُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ

عمروبن عثمان، بقیة، زبیدی، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن لوگ اٹھیں گے ننگے پاؤں ننگے جسم اور بغیر ختنہ کے اس پر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے دریافت فرمایا کہ یا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! لوگوں کی شرم گاہ کی کیا حالت ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن ہر ایک شخص اپنی فکر میں ہوگا (یعنی نفسا نفسی کا عالم ہوگا) تو کوئی شخص کسی دوسرے کی شرم گاہ نہ دیکھے گا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The people will be gathered on the Day of Resurrection in three ways. (The first will be) those who have the hope (of Paradise) and the fear (of punishment). (The second will be) those who come riding two on a camel, or three on a camel, or four on a camel, or ten on a camel. And the rest of them will be gathered by the Fire which will accompany them, stopping with them where they rest in the afternoon, and staying with them where they stop overnight, and staying with them wherever they are in the morning, and in the evening.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں