قبور کو مسجد بنانے سے متعلق
راوی: محمد بن عبدالرحیم ابویحیی , ابوسلمة خزاعی , لیث بن سعد , یزید بن ہاد , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی صَاعِقَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ
محمد بن عبدالرحیم ابویحیی، ابوسلمة خزاعی، لیث بن سعد، یزید بن ہاد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے یہود اور نصاری پر لعنت فرمائی کہ انہوں نے اپنے پیغمبروں کی قبور کو مسجد بنا لیا۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When a person is placed in his grave and his companions depart from him, he hears the sound of their sandals.” (Sahih)