سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1961

شہداء پر نماز جنازہ

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , عبدالرحمن بن کعب بن مالک , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَی أُحُدٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ثُمَّ يَقُولُ أَيُّهُمَا أَکْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ فَإِذَا أُشِيرَ إِلَی أَحَدِهِمَا قَدَّمَهُ فِي اللَّحْدِ قَالَ أَنَا شَهِيدٌ عَلَی هَؤُلَائِ وَأَمَرَ بِدَفْنِهِمْ فِي دِمَائِهِمْ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يُغَسَّلُوا

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب بن مالک، جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ احد کے شہداء میں سے دو شہداء (کے جسم کو) جمع فرماتے پھر فرماتے کہ ان دونوں شہیدوں میں سے کون شخص قرآن کریم زیادہ جانتا ہے؟ جس وقت لوگ ایک جانب اشارہ فرماتے اس کو قبر میں آگے کی جانب کرتے اور پھر ارشاد فرماتے میں گواہ ہوں ان لوگوں پر اور حکم فرمایا ان کے دفن کرنے کا خون لگے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر نماز ادا فرمائی اور ان کو غسل دیا۔

It was narrated from ‘Imran Hussain that a woman from Juhainah came to the Messenger of llah and said ‘I have committed Zina.” And she was pregnant. He handed her over to her guardian and said: “Look after her, and when she has given birth, bring her to me.” When she gave birth, he brought her to him. He ordered that her garment be wrapped around her, then he stoned her, then he offered the funeral prayer for her. ‘Umar said to him: “Are you praying for her even though she committed Zina?” He said: “She has repented in a manner that, if it were to be shared among seventy of the people of Al Madinah it would suffice them. Have you ever seen repentance better than the one who sacrificed herself for the sake of Allah, the Mighty and Sublime?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں