سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1958

مشرکین کی اولاد

راوی: مجاہد بن موسی , ہشیم , ابوبشر , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس

أَخْبَرَنِي مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ

مجاہد بن موسی، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے جس وقت ان کو پیدا فرمایا وہ خوب واقف تھا کہ وہ کس طرح کے عمل کرنے والے تھے۔

It was narrated from ‘Uqbah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out one day and offered the funeral prayer for the people of …..j, then he went to the Minbar Fend said: “I am your predecessor nd I am a witness over you.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں