سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1954

بچوں پر نماز (جنازہ) پڑھنا چاہیے؟

راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , سعید بن عبداللہ , زیاد بن جبیر , مغیرة بن شعبہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ زِيَادَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ ذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرَّاکِبُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ وَالْمَاشِي حَيْثُ شَائَ مِنْهَا وَالطِّفْلُ يُصَلَّی عَلَيْهِ

اسماعیل بن مسعود، خالد، سعید بن عبد اللہ، زیاد بن جبیر، مغیرة بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوار شخص جنازہ کے پیچھے چلے اور پیدل شخص جس جگہ چاہے چلے اور لڑکے پر نماز پڑھی جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about the children of the idolators, and he said: “Allah knows best what they would have done.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں