مردہ پر نماز پڑھنے کا حکم
راوی: علی بن حجر و عمرو بن زرارة نیسابوری , اسماعیل , ایوب , ابوقلابة , ابوملہب , عمران بن حصین
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَعَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخَاکُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ
علی بن حجر و عمرو بن زرارة نیسابوری، اسماعیل، ایوب، ابوقلابة، ابوملہب، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے بھائی کا انتقال ہوگیا تم لوگ اٹھو اور اس کی نماز جنازہ ادا کرو۔
It was narrated from Al- Mughira bin Shu’bah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The rider should move behind the Janazah and the pedestrain may walk wherever he wishes, and the (funeral) prayer should be offered for a child.” (Hasan)