پیدل شخص جنازہ کے ساتھ کس جگہ چلے؟
راوی: احمد بن بکار حرانی , بشر بن سری , سعید بن ثقفی , عمہ زیاد بن جبیربن حیة , مغیرة بن شعبہ
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ بَکَّارٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ عَمِّهِ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ حَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاکِبُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ وَالْمَاشِي حَيْثُ شَائَ مِنْهَا وَالطِّفْلُ يُصَلَّی عَلَيْهِ
احمد بن بکار حرانی، بشر بن سری، سعید بن ثقفی، عمہ زیاد بن جبیربن حیة، مغیرة بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوار آدمی جنازے کے پیچھے اور پیدل شخص جس جگہ چاہے رہے اور بچہ پر بھی نماز پڑھی جائے۔
It was narrated from Salim that his father saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them, walking in front of the .Janazah. (Hasan)