سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1948

کسی چیز پر سوار شخص جنازے کے ساتھ کہا چلے

راوی: زیاد بن ایوب , عبدالوحد بن واصل , سعید بن عبیداللہ و اخوہ مغیرة , زیاد بن جبیر , مغیرة بن شعبہ

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ وَأَخُوهُ الْمُغِيرَةُ جَمِيعًا عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاکِبُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ وَالْمَاشِي حَيْثُ شَائَ مِنْهَا وَالطِّفْلُ يُصَلَّی عَلَيْهِ

زیاد بن ایوب، عبدالوحد بن واصل، سعید بن عبیداللہ و اخوہ مغیرة، زیاد بن جبیر، مغیرة بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سوار شخص جنازے کے پیچھے چلے اور پیدل شخص جس جگہ چاہے رہے اور نماز (جنازہ) بچہ پر بھی پڑھی جائے۔

It was narrated from Salim that his father saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them, walking in front of the Janazah. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں