جنازے کے ساتھ جانے کی فضیلت
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , اشعث , حسن , عبداللہ بن مغفل
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً حَتَّی يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ فَإِنْ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، اشعث، حسن، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جنازہ کے ساتھ جائے اور دفن سے فراغت کے وقت تک ساتھ رہے اس کو دو قیراط برابر ثواب ملے گا اگر اس سے پہلے چلا جائے تو ایک قیراط کے برابر اس کو ثواب ملے گا۔
It was narrated that Al Mughira bin Shu’bah said: “The
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The rider should travel behind the Janazah and the pedestrain may travel wherever he wishes, and the (funeral) prayer should be offered for a child.” (Hasan)