جنازہ کے واسطے کھڑے نہ ہونے سے متعلق
راوی: یعقوب بن ابراہیم , ہشیم , منصور , ابن سیرین
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ مُرَّ بِجَنَازَةٍ عَلَی الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ فَقَامَ الْحَسَنُ وَلَمْ يَقُمْ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ الْحَسَنُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَمَا قَامَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَامَ لَهَا ثُمَّ قَعَدَ
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، منصور، ابن سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن حضرت حسن اور حضرت عبداللہ ابن عباس کے سامنے جنازہ گزرا۔ حضرت حسن کھڑے ہو گئے اور حضرت عبداللہ ابن عباس کھڑے نہیں ہوئے حضرت حسن نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ کے واسطے کھڑے نہیں ہوئے؟ حضرت عبداللہ ابن عباس نے فرمایا ہاں کھڑے ہوئے تھے پھر بیٹھنے لگے۔
It was narrated from Ja’far bin Muhammad from his father that Al-I bin ‘Ali was sitting when a funeral passed by. The people stood until the funeral had passed, and Al Hasan said: “The funeral of a Jew passed by when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was sitting in its path, and he did not want the funeral of a Jew to pass over his head, so he stood up.” (Sahih)