جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم
راوی: یوسف بن سعید , حجاج , ابن جریج , ابن عجلان , سعید , ابوہریرہ و ابوسعید عنھما
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ قَالَا مَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِدَ جَنَازَةً قَطُّ فَجَلَسَ حَتَّی تُوضَعَ
یوسف بن سعید، حجاج، ابن جریج، ابن عجلان، سعید، ابوہریرہ و ابوسعید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا بیٹھے ہوئے جنازہ میں جس وقت تک وہ زمین پر نہ رکھا جائے۔
It was narrated from Yazid bin Thabit that they were sitting with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , when a funeral appeared. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up, and those who were with him stood up, until it had passed by. (Sahih).