سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1920

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم

راوی: قتیبہ , لیث , نافع , عبداللہ ابن عمر , عامر بن ربیعہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ الْجَنَازَةَ فَلَمْ يَکُنْ مَاشِيًا مَعَهَا فَلْيَقُمْ حَتَّی تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُخَلِّفَهُ

قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر، عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت تم میں سے کوئی شخص جنازہ دیکھے پھر اس کے ساتھ نہ چلے (بلکہ) کھڑا رہے یہاں تک کہ جنازہ آگے نکل جائے یا زمین پر رکھا جائے آگے جانے سے پہلے۔

It was narrated that Abu Saeed said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When you see a funeral, stand up, and whoever follows it, let him not sit down until (the body) is placed (in the grave).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں