جنازہ جلدی لے جانے سے متعلق
راوی: یحیی بن درست , ابواسماعیل , یحیی , ابوسلمہ , ابوسعیدخدری
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ عَنْ يَحْيَی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَرَّتْ بِکُمْ جَنَازَةٌ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّی تُوضَعَ
یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم لوگوں کے سامنے سے جنازہ گزرے تو تم لوگ کھڑے ہوجاؤ اور اگر جنازہ کے ساتھ جائے تو وہ بیٹھے جس وقت تک جنازہ زمین پر نہ رکھا جائے۔
It was narrated from ‘Amir bin Rabi’ah Al-’Adawi that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you see a funeral, stand up until it has passed you, or (the body) is placed (in the grave).”(Sahih).