کفن میں قمیض ہونے سے متعلق
راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن زہری بصری , سفیان , عمرو , جابر
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ الْبَصْرِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ وَکَانَ الْعَبَّاسُ بِالْمَدِينَةِ فَطَلَبَتْ الْأَنْصَارُ ثَوْبًا يَکْسُونَهُ فَلَمْ يَجِدُوا قَمِيصًا يَصْلُحُ عَلَيْهِ إِلَّا قَمِيصَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ فَکَسَوْهُ إِيَّاهُ
عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن زہری بصری، سفیان، عمرو، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدینہ منورہ میں تھے پس انصار نے ایک کرتہ ان کے پہننے کے واسطے تلاش کیا تو وہ نہیں ملا لیکن عبداللہ بن ابی کا کرتہ ٹھیک آیا وہی کرتہ ان کو پہنا دیا گیا۔
It was narrated that Ibn – Abbas said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Wash the Muirim in the two garments in which he entered Ihram, and wash him with water and lotus leaves, and shroud him in his two garments, and do not put perfume on him nor cover his head, for he will be raised on the Day of Resurrection in Ihram “ (Sahih)