سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1902

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کفن کتنے کپڑے میں دیا گیا؟

راوی: اسحق , عبدالرزاق , معمر , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُفِّنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ سُحُولِيَّةٍ بِيضٍ

اسحاق ، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ملک یمن کے ایک گاؤں) سحول کے تین سفید کپڑوں میں کفن دیا گیا (جن میں پگڑی اور عمامہ نہیں تھا۔)

Hisham narrated from his father, from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was shrouded in three white Yemeni garments of cotton, among which was no shirt and no turban. It was mentioned to ‘Aishah that they said: “He was buried in two garments and a Burd made of Hibrah.” She said: “A Burd was brought, but they sent it back and did not shroud him in it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں