گریبان چاک کرنے کا بیان
راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , سفیان , زبید , ابراہیم , مسروق , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ
اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، سفیان، زبید، ابراہیم، مسروق، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کہ رخسار پر مارے اور اپنا گریبان چاک کرے اور زمانہ جاہلیت کی طرح سے چیخ و پکار کرے۔
It was narrated from Umm ‘Abdullah, the wife of Abu Musa, that Abu Musa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘He is not one of us who shaves his head, raises his voice in lamentation or rends his garments.” (Sahih)