سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1858

مردہ پر نوحہ کرنا

راوی: عمروبن علی , یحیی , شعبہ , قتادہ , سعید بن مسیب , عبداللہ ابن عمر , عمر

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِالنِّيَاحَةِ عَلَيْهِ

عمروبن علی، یحیی، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، عبداللہ ابن عمر، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ قبر میں مردہ کو عذاب ہوتا ہے جس وقت کہ لوگ اس پر ماتم کرتے ہیں ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The deceased is punished due to his family’s weeping over him.’ Mention of that was made to ‘Aishah and she said: ‘He is wrong; rather the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a grave and said: The occupant of this grave is being punished and his family are weeping for him.” Then she recited: And no bearer of burdens shall bear another’s burden.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں