مومن کی موت کی علامت
راوی: محمد بن بشار , یحیی , مثنی بن سعید , قتادة , عبداللہ بن بریدة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْتُ الْمُؤْمِنِ بِعَرَقِ الْجَبِينِ
محمد بن بشار، یحیی، مثنی بن سعید، قتادہ، عبداللہ بن بریدة رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ مومن کی موت اس کی پیشانی کے پسینہ سے ہوتی ہے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم died while he was between my chest and my chin, and I never disliked the agony of death for anyone after I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“