نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: عمروبن علی , ابوقتیبہ , محمد بن عبداللہ الشعیشی , عنبسة بن ابوسفیان , ام حبیبہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَأَرْبَعًا بَعْدَهَا لَمْ تَمَسَّهُ النَّارُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ مَرْوَانَ مِنْ حَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
عمروبن علی، ابوقتیبہ، محمد بن عبداللہ الشعیشی، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص نماز ظہر سے قبل چار رکعات پڑھے اور چار رکعات نماز ظہر کے بعد پڑھے تو اس کو دوزخ کی آگ نہ لگے گی۔
It was narrated from Abu ‘Ubaid the freed slave of ‘Abdur Rahman bin ‘Awf that he heard Abu Hurairah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘None of you should wish for death. Either he is a doer of good, so if he lives he will do more good, or he is a doer of evil but perhaps he will give up his evil ways.” (Sahih)