سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1818

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: ہلال بن العلاء بن ہلال , عبیداللہ , زید بن ابوانیسة , ایوب , قاسم الدمشقی , عنبسة بن ابوسفیان , ام حبیبہ

أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ عَنْ الْقَاسِمِ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي أُخْتِي أُمُّ حَبِيبَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ حَبِيبَهَا أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهَا قَالَ مَا مِنْ عَبْدٍ مُؤْمِنٍ يُصَلِّي أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ بَعْدَ الظُّهْرِ فَتَمَسُّ وَجْهَهُ النَّارُ أَبَدًا إِنْ شَائَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ

ہلال بن العلاء بن ہلال، عبیداللہ، زید بن ابوانیسة، ایوب، قاسم الدمشقی، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہلیہ تھیں کہ ان کے حبیب حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا جو بندہ مسلمان چار رکعت نماز ظہر کے بعد پڑھے گا تو کبھی دوزخ کی آگ اللہ نے چاہا اس کو نہیں لگے گی۔

It was narrated from Umm Habibah — and when this was narrated to Saeed from Umm I from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, he would approve it and not deny it, but when he narrated it to us, he did not attribute it to the Prophet— she said: “Whoever prays four Rak’ahs before Zuhr and four after it, Allah will forbid him for the Fire.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Makbul did not hear anything from ‘Anbasah.

یہ حدیث شیئر کریں