سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1816

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک , یحیی بن اسحق , محمد بن سلیمان , سہیل بن ابوصالح , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْفَرِيضَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ضَعِيفٌ هُوَ ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ أَوْجُهٍ سِوَی هَذَا الْوَجْهِ بِغَيْرِ اللَّفْظِ الَّذِي تَقَدَّمَ ذِکْرُهُ

محمد بن عبداللہ بن مبارک، یحیی بن اسحاق ، محمد بن سلیمان، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا علاوہ فرض کے اس کے واسطے ایک گھر جنت میں بنایا جائے گا۔

It was narrated that ‘Anbasah bin Abi Sufyan said: “My sister Umm Ilabibah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, told me that her beloved Abu Al-Qasim told her: ‘There is no believing slave who prays four Rak’ahs after uhr whose face will ever be touched by the Fire, if Allah, the Mighty and Sublime, wills.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں