سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1812

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: زکریا بن یحیی , وہب , خالد , حصین , مسیب بن رافع , ابوصالح , عنبسة بن ابوسفیان , ام حبیبہ

أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ذَکْوَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّهُ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ

زکریا بن یحیی، وہب، خالد، حصین، مسیب بن رافع، ابوصالح، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے علاوہ فرض نماز کے تو اللہ تعالیٰ اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بنائے گا۔

It was narrated from Umm Habibah that the Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever prays twelve Rak’ahs in a day and night, Allah will build for him a house in Paradise.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں