نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: محمد بن حاتم , محمد بن مکی و حبان , عبداللہ , اسماعیل , مسیب بن رافع , ام حبیبہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَکِّيٍّ وَحِبَّانُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بَنَی اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ لَمْ يَرْفَعْهُ حُصَيْنٌ وَأَدْخَلَ بَيْنَ عَنْبَسَةَ وَبَيْنَ الْمُسَيَّبِ ذَکْوَانَ
محمد بن حاتم، محمد بن مکی و حبان، عبد اللہ، اسماعیل، مسیب بن رافع، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات ادا کرے گا تو اس کے واسطے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔
It was narrated that Umm Habibah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever prays twelve Rak’ahs in a day apart from the obligatory prayers, Allah will build for him, or there will be built for him, a house in Paradise.” (Sahih)