سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1810

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: احمد بن سلیمان , یعلی , اسماعیل , مسیب بن رافع , عنبسة بن ابوسفیان , ام حبیبہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ مَنْ صَلَّی فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ

احمد بن سلیمان، یعلی، اسماعیل، مسیب بن رافع، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جس نے رات اور دن میں بارہ رکعات ادا کی علاوہ نماز فرض کے تو اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بنایا جائے گا۔

‘Anbasah bin Abi Sufyan narrated that Umm Habibah told him: “Whoever prays twelve Rak’ahs, a house will be built for him in Paradise.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں