سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1809

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , یزید بن ہارون , اسماعیل , مسیب بن رافع , عنبسة بن ابوسفیان , ام حبیبہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ

محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یزید بن ہارون، اسماعیل، مسیب بن رافع، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جس آدمی نے رات یا دن میں بارہ رکعات پڑھیں علاوہ نماز فرض کے تو اس کے واسطے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔

It was narrated that Umm I said: “Whoever prays twelve Rak’ahs during the night and day apart from the prescribed prayers, Allah, The Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise.” (Sahih) Husain did not narrate it in Marfu’ form, and he put Dhakwan between ‘Anbasah and Al-Musayyab.

یہ حدیث شیئر کریں