سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1805

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن حاتم بن نعیم , حبان و محمد بن مکی , عبداللہ , ابویونس قشیری , ابن ابورباح , شہربن حوشب , ام حبیبہ بنت ابوسفیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَکِّيٍّ قَالَا أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقُشَيْرِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ حَدَّثَهُ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَتْ مَنْ صَلَّی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي يَوْمٍ فَصَلَّی قَبْلَ الظُّهْرِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

محمد بن حاتم بن نعیم، حبان و محمد بن مکی، عبد اللہ، ابویونس قشیری، ابن ابورباح، شہربن حوشب، ام حبیبہ بنت ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا چار رکعت نماز ظہر سے قبل اور دو رکعت اس کے بعد اور دو رکعات نماز مغرب کے بعد اور دو رکعات عشاء کے بعد اور دو رکعات نماز فجر سے قبل تو اللہ تعالیٰ اس کے واسطے جنت میں ایک مکان تعمیر کرے گا۔

It was narrated that Umm Habibah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever prays twelve Rak’ahs, Allah will build for him a house in paradise: Four before Zuhr and two after, two before ‘Asr, two after Maghrib, and two before Subh.” (Da’if) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Fulaih bin Sulaiman is not strong (as a narrator).

یہ حدیث شیئر کریں