نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج بن محمد , ابن جریج
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ قُلْتُ لِعَطَائٍ بَلَغَنِي أَنَّکَ تَرْکَعُ قَبْلَ الْجُمُعَةِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً مَا بَلَغَکَ فِي ذَلِکَ قَالَ أُخْبِرْتُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ حَدَّثَتْ عَنْبَسَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَکَعَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بَنَی اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
ابراہیم بن حسن، حجاج بن محمد، ابن جریج رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ مجھ کو خبر ملی ہے کہ تم نماز جمعہ سے قبل بارہ رکعات پڑھتے ہو اس سلسلہ میں تم نے کیا بات سنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عنبہ بن ابی سفیان سے نقل کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بارہ رکعات رات اور دن میں پڑھے علاوہ فرض کے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے واسطے جنت میں ایک مکان بنا دے گا۔
It was narrated that Ya’la bin Umayyah said: “I came to At Ta’if and entered upon ‘Anbasah bin Abi Sufyan when he was dying. I saw that he was afraid so I said: ‘You will be fine.’ He said: ‘My sister Umm Habibah told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
Whoever prays twelve Rak’ahs by day or by night, Allah, the Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise.” (Sahih) Abu Yunus Al-Qushairi contradicted him.