سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1801

نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن معدان بن عیسی , حسن بن اعین , معقل , عطاء , ام حبیبہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَائٍ قَالَ أُخْبِرْتُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ أَبِي سُفْيَانَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَکَعَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي يَوْمِهِ وَلَيْلَتِهِ سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بِهَا بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

محمد بن معدان بن عیسی، حسن بن اعین، معقل، عطاء، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے جو شخص ہر دن اور رات میں بارہ رکعات پڑھے علاوہ فرض کے تو اللہ تعالیٰ اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بناتے ہیں ۔

It was narrated from ‘Atá’, from ‘Anbasah bin Abi Sufyan, that Umm Habibah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever prays twelve Rak’ahs a day, Allah, the Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: ‘Ata’ did not hear from ‘Anbasah.

یہ حدیث شیئر کریں