نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: حسین بن منصور بن جعفرنیسابوری , اسحق بن سلیمان , مغیرة بن زیاد , عطاء , عائشہ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ثَابَرَ عَلَی اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ دَخَلَ الْجَنَّةَ أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَهَا وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ وَرَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ
حسین بن منصور بن جعفرنیسابوری، اسحاق بن سلیمان، مغیرة بن زیاد، عطاء، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ بارہ رکعات پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے لئے جنت میں ایک مکان بنائے گا۔ چار رکعت نماز ظہر سے قبل اور دو رکعت نماز ظہر کے بعد اور دو رکعات نماز مغرب کے بعد اور دو رکعات عشاء کے بعد اور دو رکعات نماز فجر سے قبل۔
It was narrated that ‘Ata’ said: “I was told that Umm Habibah bint AbI Sufyan said: ‘I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: Whoever prays twelve Rak’ahs during the day and night, apart from the prescribed prayers, Allah will build for him a house in Paradise.” (Sahih)