جو کوئی اپنا وظیفہ وغیرہ رات میں نہ پڑھ سکے تو وہ دن میں کب وہ وظیفہ پڑھے؟
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , شعبہ , سعد بن ابراہیم , حمید بن عبدالرحمن
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ مَنْ فَاتَهُ وِرْدُهُ مِنْ اللَّيْلِ فَلْيَقْرَأْهُ فِي صَلَاةٍ قَبْلَ الظُّهْرِ فَإِنَّهَا تَعْدِلُ صَلَاةَ اللَّيْلِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، شعبہ، سعد بن ابراہیم، حمید بن عبدالرحمن نے فرمایا کہ جس کسی کا رات کا وظیفہ قضا ہو جائے پھر اس کو نماز ظہر سے قبل پڑھ لے تو (اس عمل کا ثواب) رات کی نماز کے برابر ہوگا۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever persists in praying twelve Rak’ahs each day and night, Allah, the Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise:
Four before Zuhr and two after Zuhr, two Rak’ahs after Maghrib, two Rak’ahs after ‘Lsha’ and two Rak’ahs before Fajr.” (Hasan)