اگر کوئی شخص نیند یا مرض کی وجہ سے رات میں نماز میں مشغول نہ رہ سکا تو وہ شخص دن میں کس قدر رکعت ادا کرے؟
راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , قتادہ , زرارة , سعد بن ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا لَمْ يُصَلِّ مِنْ اللَّيْلِ مَنَعَهُ مِنْ ذَلِکَ نَوْمٌ أَوْ وَجَعٌ صَلَّی مِنْ النَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً
قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، زرارة، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت رات میں نماز نہ پڑھ سکتے نیند یا مرض کی وجہ سے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔
It was narrated from ‘Abdur Rahman bin ‘Abdul-Qari that ‘Umar bin Al-Khattab said: “(The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:) ‘Whoever sleeps and misses his nightly portion, and reads it between ub and Zuhr prayers, it is as if he read it at night.” (Sahih)