کوئی شخص اپنے بستر پر رات کو بیدار ہونے کی نیت سے آیا لیکن نیند آگئی اور بیدار نہ ہو سکا
راوی: ہارون بن عبداللہ , حسین بن علی , زائدة , سلیمان , حبیب بن ابوثابت , عبدة بن ابولبابة , سوید بن غفلة , ابودرداء
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَأَبِي الدَّرْدَائِ مَوْقُوفًا
سوید بن منصور، عبداللہ، سفیان ثوری، سوید بن غفلہ، ابی ذر، مذکورہ سند سے حضرت ابودرداء کا قول منقول ہے۔
‘Abdur-Rahman bin ‘Abdul Qari said: “I heard ‘Umar bin Al Khattab say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever sleeps and misses his portion (of Qur’an) or part of it, and then reads it between Fajr and Zuhr prayers, it will be recorded for him as if he had read it at night.” (Sahih).