سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1790

رضی (نامی شخص) کے متعلق

راوی: ابوداؤد , محمد بن سلیمان , ابوجعفررازی , محمد بن منکدر , سعید بن جبیر , اسود بن یزید , عائشہ

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ صَلَاةٌ صَلَّاهَا مِنْ اللَّيْلِ فَنَامَ عَنْهَا کَانَ ذَلِکَ صَدَقَةً تَصَدَّقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ وَکَتَبَ لَهُ أَجْرَ صَلَاتِهِ

ابوداؤد، محمد بن سلیمان، ابوجعفررازی، محمد بن منکدر، سعید بن جبیر، اسود بن یزید، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی شخص رات میں نماز پڑھتا ہو پھر وہ شخص سو جائے اور نماز نہ پڑھ سکے تو یہ عمل صدقہ ہوگا خداوند تعالیٰ کا اور اس شخص کے واسطے اجر وثواب لکھا جائے گا۔

It was narrated from Abu Ad-Darda’ who attributed it to the
Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Whoever goes to his bed intending to get up and pray Qiyam at night, then sleep overwhelms him until morning, will have recorded that which he intended, and his sleep is a charity given to him by his Lord, the Mighty and Sublime.” Sufyan contradicted him. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں