فجر کی رکعات کا وقت
راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم , حفصہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ ابْنُ عُمَرَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَذَلِکَ بَعْدَ مَا يَطْلُعُ الْفَجْرُ
اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز سے پہلے اور فجر طلوع ہونے کے بعد دو رکعات پڑھتے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two brief Rak’ahs between the Adhan and Iqamah for Fajr prayer. (Sahih)