فجر کی رکعات کا وقت
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , نافع , عبداللہ ابن عمر , حفصہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ رَکَعَ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ إِلَی الصَّلَاةِ وَرَوَی سَالِمٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ
قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب فجر کی نماز کے لئے اذان دی جا چکی ہوتی تو نماز کے لئے (فرض نماز) جانے سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلکی پھلکی دو رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated from Salim that his father said: “Hafsah told me that when dawn glowed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would pray two Rak’ahs.” (Sahih)