سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1775

فجر کی رکعات کا وقت

راوی: یحیی بن محمد , محمد بن جہم , اسمعیل , عمر بن نافع , عبداللہ ابن عمر , حفصہ

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ قَالَ إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الصُّبْحِ رَکْعَتَيْنِ

یحیی بن محمد، محمد بن جہم، اسماعیل، عمر بن نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز (فرض) سے پہلے دو رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah, the Mother of the Believers, told him that the when the Mu ‘adhdhin fell silent, Allah’s Messenger would pray two brief Rak’ahs. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں