فجر کی رکعات کا وقت
راوی: ہشام بن عمار , یحیی ابن حمزة , اوزاعی , ابوسلمہ , نافع , عبداللہ ابن عمر , حفصہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ حَفْصَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ بَيْنَ النِّدَائِ وَالْإِقَامَةِ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ
اسحاق بن منصور، معاذ بن ہشام، یحییٰ بن ابی کثیر، نافع، ابن عمر، حفصہ، اس سند سے بھی پہلے والی حدیث نقل کی گئی ہے
It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah told him:
“When he was called to Subh prayer, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would do two prostrations before Sub prayer.” (Sahih)