فجر کی رکعات کا وقت
راوی: ہشام بن عمار , یحیی ابن حمزة , اوزاعی , ابوسلمہ , نافع , عبداللہ ابن عمر , حفصہ
أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ هُوَ وَنَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَيْنَ النِّدَائِ وَالْإِقَامَةِ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ
ہشام بن عمار، یحیی ابن حمزة، اوزاعی، ابوسلمہ، نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی اذان اور تکبیر کے درمیان دو ہلکی پھلکی رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Hafsah told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two Rak’ahs before ub (Sahih)