فجر کی رکعات کا وقت
راوی: محمد بن ابراہیم بصری , خالد بن حارث , عبدالحمید بن جعفر , نافع , صفیة , حفصہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ
محمد بن ابراہیم بصری، خالد بن حارث، عبدالحمید بن جعفر، نافع، صفیة، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو رکعات انتہائی خفیف (ہلکی) پڑھا کرتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two brief Rak’ahs between the call (the Adhan) and the prayer.” (Sahih)