سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1764

فجر کی سنتوں کی حفاظت کا بیان

راوی: ہارون بن اسحق , عبدة , سعید , قتادہ , زرارة بن اوفی , سعد بن ہشام , عائشہ

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَکْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

ہارون بن اسحاق ، عبدة، سعید، قتادہ، زرارة بن اوفی، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب فجر کی اذان ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے جانے سے قبل دو ہلکی سی رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Hafsah told me that when dawn glowed, the Prophet would pray two Rak’ahs.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں