مندرجہ بالا حدیث میں شعبہ کے متعلق اختلاف راویان
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , سلمہ و زبید , ذر , ابن عبدالرحمن بن ابزی , عبدالرحمن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي سَلَمَةُ وَزُبَيْدٌ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ثُمَّ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ وَيَرْفَعُ بِسُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ صَوْتَهُ بِالثَّالِثَةِ رَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ وَلَمْ يَذْکُرْ ذَرًّا
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، سلمہ و زبید، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی، عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھتے پھر سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ کہتے اور تیسری دفعہ آواز کو ذرا اونچا کرتے۔
‘Abdul-Malik bin Abi Sulaiman reported from Zubaid, from Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza, from his father, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr: ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High;’ and: ‘Say: you dishelievers!;’ and: ‘Say: He is Allah, (the) 0ne.” (Sahih) And Muhammad bin Juhadah reported it from Zubaid, and he did not mention Dharr in it.