سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1717

حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان

راوی: ربیع بن سلیمان بن داؤد , عبداللہ بن یوسف , ہشیم بن حمید , ابومعید , زہری , عطاء بن یزید , ابوایوب انصاری

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مُعَيْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسِ رَکَعَاتٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ

ربیع بن سلیمان بن داؤد، عبداللہ بن یوسف، ہشیم بن حمید، ابومعید، زہری، عطاء بن یزید، ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا وتر حق ہے۔ جو پانچ رکعات پڑھنا چاہے وہ پانچ رکعات پڑھے جو تین رکعات پڑھنا چاہے وہ تین رکعات پڑھے اور جو ایک رکعات پڑھنا چاہے وہ ایک رکعات پڑھے۔

Man reported from Al Hakam, from Miqsam, that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with five and seven Rak’ahs which he did not separate with any Taslimnor talk.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں