حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان
راوی: عمروبن عثمان , بقیة , ضبارة بن ابوسلیل , دوید بن نافع , ابن شہاب , عطاء بن یزید , ابوایوب
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنِي ضُبَارَةُ بْنُ أَبِي السَّلِيلِ قَالَ حَدَّثَنِي دُوَيْدُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ
عمروبن عثمان، بقیة، ضبارة بن ابوسلیل، دوید بن نافع، ابن شہاب، عطاء بن یزید، ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وتر ضروری ہے جس کا جی چاہے سات رکعت پڑھے جس کا جی چاہے پانچ رکعات ادا فرمائے اور جس کا جی چاہے تین رکعات ادا فرمائے اور جس کا جی چاہے ایک رکعت ادا فرمائے۔
Abul Mu’aid narrated from Az-Zuhri, who said: “Ata’ bin Yazid narrated to me, that he heard Abu Ayyub Al-An say:
‘Witr is a duty, so whoever wants to pray Wili with five Rak’ahs, let him do so; whoever wants to pray Witr with three, let him do so; and whoever wants to pray Witr with one, let him do so.” (Sahih)