حضرت عبداللہ ابن عباس کی حضرت حبیب بن ابی ثابت سے مروی روایت کے متعلق اختلاف
راوی: احمد بن سلیمان , حسین , زائدة , سلیمان , عمارة بن عمیر , یحیی بن جزار , عائشہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ تِسْعًا فَلَمَّا أَسَنَّ وَثَقُلَ صَلَّی سَبْعًا
احمد بن سلیمان، حسین، زائدة، سلیمان، عمارة بن عمیر، یحیی بن جزار، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے رات کو نو رکعات پڑھا کرتے تھے لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر زیادہ ہوگئی اور جسم ذرا فربہ ہوگیا تو سات رکعت ادا فرمانے لگے۔
Al-Awza’i said: “Az-Zuhri narrated to me, he said: ‘Ata’ bin Yazid, from Abu Ayyub: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ; said: ‘Witr is a duty, so whoever wants to pray Witr with five, let him do so; whoever wants to pray Witr with three, let him do so; and whoever wants to pray Witr with one, let him do so.” (Sahih)