حضرت عبداللہ ابن عباس کی حضرت حبیب بن ابی ثابت سے مروی روایت کے متعلق اختلاف
راوی: محمد بن جبلة , معمر بن مخلد , عبیداللہ بن عمرو , زید , حبیب بن ابوثابت , محمد بن علی , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَبَلَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ مَخْلَدٍ ثِقَةٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ اسْتَيْقَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَنَّ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
محمد بن جبلة، معمر بن مخلد، عبیداللہ بن عمرو، زید، حبیب بن ابوثابت، محمد بن علی، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے اور مسواک کی پھر آخر تک حدیث بیان کی۔
It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with thirteen Rak’ahs, and when he grew older and weaker he prayed Witr with nine.” (Sahih) ‘Umarah bin ‘Umair contradicted him; for he reported it from Yahya bin Al Jazzar, from ‘Aishah: