حضرت ابی بن کعب کی وتر کے متعلق حدیث میں اختلاف روایان
راوی: علی بن میمون , مخلد بن یزید , سفیان , زبید , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی , وہ اپنے والد سے , ابی بن کعب
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِثَلَاثِ رَکَعَاتٍ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْأُولَی بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَفِي الثَّانِيَةِ بِقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَيَقْنُتُ قَبْلَ الرُّکُوعِ فَإِذَا فَرَغَ قَالَ عِنْدَ فَرَاغِهِ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ يُطِيلُ فِي آخِرِهِنَّ
علی بن میمون، مخلد بن یزید، سفیان، زبید، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی، وہ اپنے والد سے، ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعات وتر پڑھا کرتے تھے۔ پہلی رکعت میں سورت اعلی دوسری میں سورت کافرون اور تیسری میں سورت اخلاص تلاوت فرماتے پھر رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے اور جب فارغ ہوتے تو تین دفعہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ پڑھتے اور آخری مرتبہ ذرا کھینچ کر کہتے۔
It was narrated that Ubayy bin Ka’b said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: “Glorify the Name of your Lord, the Most High;” in Witr; in the second Rak’ah he would recite: “Say: you disbelievers!”; and in the third “Say: He is Allah, (the) One”. And he only said the Taslimat the end, and he would say – meaning after the Taslim:
‘Subt (Glory be to the Sovereign, the Most Holy)’ three times.” (Da’if)