تین رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: اسماعیل بن مسعود , بشر بن مفضل , سعید , قتادہ , زرارہ بن اوفی , سعد بن ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يُسَلِّمُ فِي رَکْعَتَيْ الْوِتْرِ
اسماعیل بن مسعود، بشر بن مفضل، سعید، قتادہ، زرارہ بن اوفی، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی دو رکعت پڑھ کر سلام نہیں پھیرتے تھے۔
It was narrated that Ubayy bin Ka’b said: “In the first Rak’ah of Witr the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: “Glorify the Name of your Lord, the Most Hight;” in the second: “Say: you disbelievers!” and in the third: “Say: He is Allah, (the) One.” (Sahih)